تیز رفتاری اور غفلت کے باعث دو گاڑیوں میں تصادم، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ضلع کچہری کے قریب پولیس اہلکار ندیم اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے شہری نے مبینہ طور پر غفلت سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنی گاڑی اس کی گاڑی سے ٹکرا دی، جس سے گاڑی کو بھاری نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ضلع کچہری کے قریب پولیس اہلکار ندیم اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے شہری نے مبینہ طور پر غفلت سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنی گاڑی اس کی گاڑی سے ٹکرا دی، جس سے گاڑی کو بھاری نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments