سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا۔ پولیس نے شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا۔ پولیس نے شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments