ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے شہری زخمی، نقدی اور موبائل لے گئے

 ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے شہری  زخمی، نقدی اور موبائل لے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں ڈاکوؤں نے انور نامی شہری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انور زخمی ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ ساندل بار کے علاقے میں ڈاکوؤں نے انور نامی شہری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انور زخمی ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...