ماموں کانجن: نوسربازوں نے بیوپاری سے اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا لیے

ماموں کانجن: نوسربازوں نے بیوپاری  سے اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا لیے

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) منڈی مویشی کے قریب دو نوسرباز تلاشی کے بہانے بیوپاری کی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے نکال کر فرار ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 497 گ ب کا رہائشی اعظم منڈی مویشی سے جانور خریدنے آ رہا تھا کہ منڈی کے باہر دو ٹھگوں نے اسے باتوں میں لگا کر گھیر لیا اور تلاشی لینے کے بہانے اس کی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے نکال کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...