کرائے کے مکان کا اندراج نہ کرانے پر شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق شہری نے متعلقہ تھانے میں اپنی رہائش کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments