کامونکے :نہری پانی چوری کرنے والے تیس زمینداروں پر مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار)نہری پانی چوری کرنے والے تیس زمینداروں پر مقدمہ درج،گزشتہ روز ایمن آباد پولیس نے کینال مجسٹریٹ ارشد مجید کی درخواست پر۔۔۔
نہر ی پانی چوری کرنے والے تیس زمینداروں کوٹلی نواب کے مرتضیٰ،طارق،عبدا لیحییٰ،ارشاد،شیروز،ارتار،اقتداد،معنم،انشار،سلطان،محمود،اعظم،انس،عاشق،اعجاز،امان،عاشق،مٹھو،احسان،شاہد،لیاقت،ارشد،گورالی کے شفاء،فان، عبدالرحمن، عارف، سلیم، عدنان، گورالہ کے تیفاً اور ساجد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔