وزیرآباد:فائرنگ سے زخمی شہری چل بسا،ملزم مقابلے میں مارا جا چکا

وزیرآباد:فائرنگ سے زخمی شہری  چل بسا،ملزم مقابلے میں مارا جا چکا

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )لنگیانوالی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا دوسرا شہری بھی چل بسا ، لنگیانوالی میں منشیات کے عادی مجرم نے گاؤں میں د کان پر بیٹھے 3 افراد پر فائرنگ کر دی تھی۔

جس میں ایک شہری جمیل جاں بحق جبکہ ملزم کا بھائی آفتاب اور ابوبکر نامی شہری زخمی ہو گئے تھے ،ملزم محسن پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلہ میں کچھ روز قبل ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا تھا جبکہ ہسپتال میں زیر علاج ابوبکر بھی گزشتہ روز چل بسا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں