بیوی اور ساس کو تشددکا نشانہ بناڈالا

 بیوی اور ساس کو تشددکا نشانہ بناڈالا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )خاوند نے بیوی اور ساس کو تشددکانشانہ بناڈالا۔

 ڈسکہ کی زیب النسا اپنی بیٹی کے پاس آئی ہوئی تھی ،داماد علی شاہ زیب نے اپنی بیوی کوتشددکانشانہ بنانا شروع کردیا، ساس نے منع کیاتو اس کوبھی تشددکانشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ دئیے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں