مرالی والہ میں کمسن بچی سے نازیبا حرکات پر دکاندار کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں7سالہ بچی سے نازیبا حرکات پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
مرالی والہ کے عبیداﷲ کی بیٹی گلی میں واقع دکان سے چیز لینے گئی ،دکاندار عبدالرحمن نے اندر بلا کر غلط حرکات کیں۔