اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی جانب سے تجاوزات کے خا تمے کا جائزہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر غلام فاطمہ بندیال نے سمبڑیال بس سٹاپ سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے عملہ کے ہمراہ ہنگامی دورہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ عارضی اور پختہ قائم تجاوزات کے خاتمے کیلئے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔