بابو شبیر پی پی 35 کیلئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مقرر

بابو شبیر پی پی 35 کیلئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مقرر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے رہنما بابو محمد شبیر کو صدر پی پی35 مقرر کر دیا گیا ۔

 صدر پیپلزپارٹی پنجاب امتیاز احمد چودھری اور جنرل سیکرٹری راجہ فیاض اکبر جنجوعہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں