مختلف علاقوں میں تجاوزات کا صفایا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)میو نسپل کارپوریشن عملہ نے زاہد کالونی دھلے ،نوشہرہ روڈ،پسرور روڈ،دال بازار میں100سے زائد عارضی ہتھ ریڑھیوں، کھوکھے، پھٹوں کا صفایا کر دیا۔
متعدد شیڈز مسمار کر دئیے ، تجاوزات کنندہ کو 20ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔