تحصیل ہسپتال پسرور کے غیر حاضر ڈاکٹروں ، عملہ کیخلاف کا رروا ئی کا حکم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستار کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور اور چونڈہ کا اچانک دورہ ، غیر حاضر ڈاکٹرز اور طبی عملہ کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے بعض مقامات پر ناقص صفائی پر اظہار برہمی کیا ۔