خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم حمزہ گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم حمزہ گرفتار کرلیا جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں