ڈمپر گذرنے سے پل ڈمپر سمیت سیم نالے میں گر گیا

 ڈمپر گذرنے سے پل ڈمپر  سمیت سیم نالے میں گر گیا

پھالیہ ( نامہ نگار )ڈمپر کے گذرنے سے لاکھوں مالیت سے بنایا گیا پل ڈمپر سمیت سیم نالے میں گر گیا۔

تھانہ قادر آباد کے علاقہ میں کلاں والا پل سے لورڈر ڈمپر ٹرالہ گذر رہا تھا کہ اچانک پل سیم نالہ میں ڈمپر سمیت جا گرا جس سے ڈرائیور سمیت عملہ محفوظ رہا اور ڈمپر کا منہ آسمان جبکہ پچھلا حصہ سیم نالہ میں گر گیا اہلیان علاقہ نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر میعاری پل کی تعمیر پر سرکار کو لاکھوں کا ٹیکہ لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں