متعددایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے متعددایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
اعجاز الحق ساہی کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات کر دیا۔تھانہ سول لائن سے اسد بشیر وڑائچ کو ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ ،عادل مصطفی باجوہ کو ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ ، شاہزیب اسلم کو ایس ایچ او تھانہ پھوکلیاں تعینات کر اوراعتزاز بشیر کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور تعینات کر دیاگیا۔