سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے ’’ نشان حیدر ہاؤس’’ کا افتتاح کیا

سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے  ’’ نشان حیدر ہاؤس’’ کا افتتاح کیا

گجرات (نامہ نگار )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،چودھری راسخ الٰہی،سفیان ظہور الٰہی کی کنجاہ آمد،شیخ شہکاز اسلم کے ’’ نشان حیدر ہاؤس’’ کا افتتاح کیا۔شیخ شہکاز اسلم،شیخ شہباز اسلم نے ساتھیوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا،گرینڈ استقبالیہ دیا گیا، خوشگوار ماحول میں گپ شپ ہوئی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،چودھری راسخ الٰہی،سفیان ظہور الٰہی کی کنجاہ آمد،شیخ شہکاز اسلم کے ’’ نشان حیدر ہاؤس’’ کا افتتاح کیا۔شیخ شہکاز اسلم،شیخ شہباز اسلم نے ساتھیوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا،گرینڈ استقبالیہ دیا گیا، خوشگوار ماحول میں گپ شپ ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں