شاہزیب موہل اسسٹنٹ ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر تعینات
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شاہزیب موہل کو تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال وزیرآباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر تعینات کردیا گیا ۔
سماجی حلقوں کے افتخار بٹ، صابر بٹ،صوفی اشرف نثار، ڈاکٹر رضا سلطان، اسلم جتالہ، اشفاق مغل و دیگر نے اس امید کا اظہار کیاہے کہ شاہ زیب موہل کو لوگوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں اور وزیرآباد کے غریب ومستحق افراد کے لئے کام کرنے والے اداروں کو قیمتی مشوروں سے مستفید کرینگے ۔