نوشہرہ ورکاں2:پتنگ باز گرفتار

نوشہرہ ورکاں2:پتنگ باز گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )دو پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 انسپکٹر ریاض گوندل کی ہدایت پر مقامی پولیس نے ارسلان اور عثمان کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں