کامونکے :کھیل کے دوران چھت سے گر کر بچہ جاں بحق
کامونکے (نامہ نگار )چھت سے گرکر بچہ جاں بحق ہوگیا۔
نواحی گاؤں گھنیا کے ندیم کا8سالہ بیٹا وحید دیگر بچوں کیساتھ چھت پر کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔