نوشہرہ ورکاں: وارڈن کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) کار سرکار میں مداخلت اور وارڈن کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ٹریفک وارڈن میاں آصف نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کا چالان کرنا چاہا تو اس نے فون کر کے جاوید بٹ نامی شخص کو بلا لیا جس نے آتے ہی چالان کروانے سے انکار کر دیا اور دھمکیاں دینا شروع کر دی لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ گئے۔