لالہ موسیٰ :سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

لالہ موسیٰ :سوشل میڈیا پر  اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )سی سی ڈی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو گرفتار کر لیا ۔

 محلہ عیدگاہ کے رہائشی نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے کئی ویڈیوز سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کررکھی تھیں جس پر سی سی ڈی پولیس نے سراغ لگاکر ملزم شرجیل گرفتارکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں