ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

تتلے عالی(نامہ نگار)بیگ پور میں کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نواحی علاقہ بیگ پور کے قریب سڑک کراس کرتے کار کی ٹکر سے 32سالہ حبیب اﷲ سکنہ جوگی والہ جاں بحق ہوگیا،نامعلوم ڈرائیورکار سمیت فرار ہوگیا۔

بیگ پور میں کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نواحی علاقہ بیگ پور کے قریب سڑک کراس کرتے کار کی ٹکر سے 32سالہ حبیب اﷲ سکنہ جوگی والہ جاں بحق ہوگیا،نامعلوم ڈرائیورکار سمیت فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں