راہوالی:سابق ممبر ضلع کونسل زبیر احمد وڑائچ انتقال کر گئے

راہوالی:سابق ممبر ضلع کونسل  زبیر احمد وڑائچ انتقال کر گئے

راہوالی (نمائندہ دنیا )سابق انسپکٹر انکم ٹیکس نصر وڑائچ ؒکے بھائی ،زوہیب وڑائچ کے والد سابق ممبر ضلع کونسل زبیر احمد وڑائچ انتقال کر گئے۔

نماز جنازہ میں علاقہ معزین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحوم کو قبرستان منڈیالہ وڑائچ میں سپر د خاک کر دیا گیا، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے جمعرات کو دو بجے انکی رہائشگاہ واقع منڈیالہ وڑائچ پر قرآن خوانی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں