تتلے عالی:عیدالفطر کے ایام میں قصاب منہ مانگے دامو ں گوشت بیچتے رہے

تتلے عالی:عیدالفطر کے ایام میں قصاب  منہ مانگے دامو ں گوشت بیچتے رہے

تتلے عالی(نامہ نگار)عیدالفطر کے ایام میں گوشت مہنگا فروخت ہوتا رہا۔تتلے عالی اوراس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں عیدالفطر کے ایام میں قصاب چھوٹا گوشت2800سے3000 روپے اور بڑا گوشت1400روپے میں فروخت کرتے رہے۔

عیدالفطر کے ایام میں گوشت مہنگا فروخت ہوتا رہا۔تتلے عالی اوراس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں عیدالفطر کے ایام میں قصاب چھوٹا گوشت2800سے3000 روپے اور بڑا گوشت1400روپے میں فروخت کرتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں