سمبڑیال:پمپ مالکان کو پٹرول کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

سمبڑیال:پمپ مالکان کو پٹرول  کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیر وڑائچ اور تحصیلدار سمبڑیال ناصر محمود نے پٹرول پمپس کی انسپکشن کی۔انسپکشن کے دوران پٹر ول کے سٹاک، مقررہ نرخوں اور گیج کی درستگی کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے پمپ مالکان کو ہدایت کی کہ عوام کو پٹر ول کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت ہرگز نہ کیا جائے اور ذخیرہ اندوزی سے مکمل اجتناب کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں