سیالکوٹ کے نواح میں ٹریفک حادثات ، دوافراد زخمی

سیالکوٹ کے نواح میں  ٹریفک حادثات ، دوافراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ کے نواح میں ٹریفک حادثات میں دوافراد زخمی۔بمبہ

 چوک کے قریب تھرو منڈی نارووال روڈ پر چوک میں کھڑے موٹر سائیکل سوار کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس سے 21سالہ ریحان شدید زخمی ہو گیا۔کوٹلی بہرام کے قریب موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم سے 25سالہ اذان زخمی ہوگیا۔ریسکیوٹیم نے زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں