تھانہ احمد نگر کے ایس ایچ او تبدیل

 تھانہ احمد نگر کے ایس ایچ او تبدیل

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا)سی پی او گوجرانوالہ نے ایس ایچ او احمد نگر چٹھہ امتیاز شاہین کو کلوز ٹو لائن جبکہ انکی جگہ حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے رائے محمد حسیب کو تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا۔

سی پی او گوجرانوالہ نے ایس ایچ او احمد نگر چٹھہ امتیاز شاہین کو کلوز ٹو لائن جبکہ انکی جگہ حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے رائے محمد حسیب کو تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں