نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ ترگڑی کے رہائشی احسان اﷲ کی 22سالہ بیٹی لاپتہ ہو گئی ، تلاش کے با وجود وئی سراغ نہ مل سکا ، کینٹ پولیس نے والد کی رپورٹ پر نا معلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ ترگڑی کے رہائشی احسان اﷲ کی 22سالہ بیٹی لاپتہ ہو گئی ، تلاش کے با وجود وئی سراغ نہ مل سکا ، کینٹ پولیس نے والد کی رپورٹ پر نا معلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں