لدھیوالہ سے منشیات فروش گرفتار

لدھیوالہ سے منشیات فروش گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)لدھیوالہ پولیس نے محلہ قاضی کوٹ میں سڑک کنارے کھڑا منشیات فروش گرفتار کر لیا، 1200گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

لدھیوالہ پولیس نے محلہ قاضی کوٹ میں سڑک کنارے کھڑا منشیات فروش گرفتار کر لیا، 1200گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔پو لیس نے ثنا اللہ عرف شرلی نا می منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں