کامونکے :سیاسی و سماجی شخصیت یاسر عرفات رامے سپرد خاک

کامونکے :سیاسی و سماجی شخصیت  یاسر عرفات رامے سپرد خاک

کامونکے (نامہ نگار )معروف سیاسی و سماجی شخصیت یاسر عرفات رامے کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نمازِ جنازہ مفتی نعیم اختر نے پڑھائی۔۔۔

 جس میں شہر بھر کی سیاسی، سماجی اور عوامی شخصیات کے علاوہ ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کے موقع پر کامونکے کی تمام بڑی قومی و صوبائی سیاسی قیادت موجود تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں