تتلے عالی :تکرار پر 10افراد کا ماں اور 2 بیٹوں تشدد

تتلے عالی :تکرار پر 10افراد  کا ماں اور 2 بیٹوں تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )تکرار پر 10 افراد نے ماں اور دو بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نواحی گاؤں پنڈوریاں میں معمولی تکرار پر زبیر،چاند وغیرہ نے گھر کے باہر کھڑے اعجاز کو تشدد کا نشانہ بنایا اس کا بھائی شہزادچھڑانے آیا تو اسے بھی مارا دونوں بھائی جان بچانے کیلئے گھر آگئے ملزموں نے اندر داخل ہوکر دونوں بھائیوں، ان کی والدہ پر بھی تشدد کیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں