تتلے عالی:ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی
تتلے عالی(نامہ نگار)دھتل سرا کے قریب دو ڈاکوؤں نے کامونکی کے محمد احمد سے موٹر سائیکل نمبر اے ایف یو5945 چھین لی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
دھتل سرا کے قریب دو ڈاکوؤں نے کامونکی کے محمد احمد سے موٹر سائیکل نمبر اے ایف یو5945 چھین لی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔