ناقص کارکردگی پر سابق ایس ایچ او سٹی کامونکے نعیم بٹ برطرف

ناقص کارکردگی پر سابق ایس ایچ  او سٹی کامونکے نعیم بٹ برطرف

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل خان نے ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی کامونکے انسپکٹر نعیم بٹ کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک پولیس مقابلے کے دوران نعیم بٹ نے بزدلی کا مظاہرہ کیا تھا جس دوران ملزموں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں