بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

کامونکے(نامہ نگار)بوگس چیک دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ صدر پولیس نے سادھوکی کے فہد اسد اللہ کو ساڑھے سات لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر کنگنی والا کے سلمان اور غلام مرتضیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بوگس چیک دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج۔ صدر پولیس نے سادھوکی کے فہد اسد اللہ کو ساڑھے سات لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر کنگنی والا کے سلمان اور غلام مرتضیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں