کامونکے سے نوجوان اغوا
کامونکے (نامہ نگار) نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ نواحی گاؤں ہرپوکی کے (م) کا سولہ سالہ بھائی گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ نواحی گاؤں ہرپوکی کے (م) کا سولہ سالہ بھائی گھر سے باہر گیا جسے نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔