سالو ڈکیٹ گینگ گرفتار

 سالو ڈکیٹ گینگ گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ اسد بشیر وڑائچ نے سالو ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔

سالو ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ ملزموں میں منڈیکی بیریاں کا رہائشی کامران بہار اور اسماعیل آباد گاؤں کا رہائشی ساحل شامل ہیں 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں