سیالکوٹ:لوڈر رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ:لوڈر رکشہ کا ایکسل  ٹوٹنے سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )حاجی پورہ سو نیری بینک کے قریب لوڈر رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے سے شہری جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ حاجی پورہ سنیاری بینک کے قریب لوڈر رکشہ کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث وزن اچانک گرنے سے 35 سالہ معظم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں