عمران سلیم نیپس کے ضلعی نائب صدر اور مرزا افراہیم بیگ جوائنٹ سیکرٹری منتخب

عمران سلیم نیپس کے ضلعی نائب صدر اور  مرزا افراہیم بیگ جوائنٹ سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز (نیپس)ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ نے رضوان شاہد کو ضلع بھر میں بہترین تحصیل صدر قرار دیا ہے۔۔۔

 جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے انہیں شیلڈ پیش کی، اسی تقریب میں عمران سلیم کو ضلعی نائب صدر اور مرزا افراہیم بیگ کو ضلعی جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا اور ان سے حلف بھی لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں