پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ،پیرا فورس کی جانب سے قیمتوں کی چیکنگ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ،پیرا فورس کی جانب سے قیمتوں کی چیکنگ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی ٹیموں کی جانب سے ضلع بھر میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

کارروائیوں کے دوران مختلف بازاروں اور دکانوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے تاکہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔ حکام کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چیکنگ کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں