بزم فیضان مدینہ تتلے عالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت آج ہو گی
تتلے عالی(نامہ نگار )بزم فیضان مدینہ تتلے عالی کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت آج بعد از نماز عشا منعقد ہو گی۔۔۔
جس میں شاہد محمود قادری،صاحبزادہ محمد یوسف اظہر،شہباز سلطانی،زرنین حیدر،قاری لیاقت علی،کامران فاروق قمر شریک ہوں گے جبکہ خصوصی خطاب حافظ محمد ناظم حسین عاصی کا ہوگا۔