ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کامونکے میں صفائی کے اقدامات مزید تیز
کامونکے (نامہ نگار )ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کامونکے میں صفائی ستھرائی کے اقدامات مزید تیز کر د ئیے گئے ۔
نالیوں کی صفائی، کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی اور گلی محلوں کی صفائی کا عمل جاری ہے ۔ انتظامیہ نے شہریوں سے تعاون اور صفائی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔