راہوالی :خاتون منشیات فروش گرفتار ، 3کلو چر س برآ مد

راہوالی :خاتون منشیات فروش  گرفتار ، 3کلو چر س برآ مد

راہوالی (نامہ نگار)تھانہ کینٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش سے3کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اے ایس آئی مبشر فاروق ملازمین کے ہمراہ ناکے پر موجود تھے کہ تنزیلہ بی بی سکنہ جدریا روڈ شرقی راہوالی ناکہ دیکھ کر واپس مڑ نے لگی تو اہلکاروں نے حراست میں لے کر تلاشی لی تو منشیات برآمد ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں