ڈی ڈی سی کااجلاس،نئے منصوبوں الیکٹرو بسز کے شیڈز کی منظوری

ڈی ڈی سی کااجلاس،نئے منصوبوں  الیکٹرو بسز کے شیڈز کی منظوری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ضلع کونسل کے نئے ترقیاتی منصوبوں اور وزیرآباد میں 6 کروڑ لاگت سے الیکٹرو بسوں کے پارکنگ شیڈز کی منظوری دیدی گئی ۔

متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ منصوبوں میں اعلیٰ معیار اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور عوامی ٹیکس کے پیسوں کا سو فیصد درست استعمال ممکن بنایا جائے ۔ ڈپٹی ڈائریکر ڈویلپمنٹ نے فنڈز دستیابی اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پر بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں