خستہ حالی کا شکار سڑک کی تعمیر و مرمت کے احکامات جاری

خستہ حالی کا شکار سڑک کی تعمیر و  مرمت کے احکامات جاری

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے عرصہ دراز سے خستہ حالی کا شکار مدن پھلہ تاسیو کی جانیوالی ایک کلومیٹرسڑک کی مرمت بارے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندرتعمیر و مرمت کے احکامات جاری کر دیئے ۔

چیئرمین و صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب رانا ارشد نے ڈی سی کو درخواست میں سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی نشاندہی کی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں