ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ٹریفک حادثے میں ایک  شخص جاں بحق ہوگیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

 وریو گھووئینکی روڈ نالے پر کام کرنے کے دوران کرین الٹ گئی۔ جس سے وہاں موجود ایک شخص فیصل آباد کا رہائشی 23 سالہ راجو ولد قادر کیبن میں پھنس گیا ،ناک سے خون بہنے پر وہ سانس بھی بند ہو نے سے سے جاں بحق ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں