نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا ،لائن پار کے 17سالہ فیاض کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

 دیگر حادثات میں شریف پورہ کا 36سالہ خاور،حبیب پورہ کا 21سالہ شاہنواز زخمی ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں