ستراہ:بگدے اور کلہاڑی سے نوجوان کو زخمی کر دیا
ستراہ (نامہ نگار) دس افراد نے بگدے اور کلہاڑی کے وار کر کے نوجوان کوشدید زخمی کر دیا ۔
تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹلی شمس کے محمد بوٹا کا بیٹا سبحان گھر پر موجود تھا کہ فہد،عثمان،زین ،افضال ،احمد اور4/5نامعلوم مسلح بگدا،کلہاڑی آئے اور سبحان کو باہر بلا کر کہا کہ ہماری لڑائی کی ویڈیو ڈیلیٹ کردو اسی بات پر ملزموں نے سبحان پر بگدے اور کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کردیا تھانہ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔