بجٹ کی آمد ،ذخیرہ اندوزوں نے اشیا ضروریہ سے گودام بھر لئے

بجٹ کی آمد ،ذخیرہ اندوزوں نے  اشیا ضروریہ سے گودام بھر لئے

تتلے عالی(نامہ نگار )بجٹ کی آمد کے باعث ذخیرہ اندوزوں نے اشیا ضروریہ سے گودام بھر لئے ۔

 وفاقی وصوبائی بجٹ پیش ہونے سے قبل تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں نے اشیا ضروریہ متوقع طور پر مہنگی ہونے اور زیادہ منافع کمانے کیلئے چاول،گھی،چینی ،دالیں ،مصالحہ جات ،سیمنٹ،سریا،گرلیں، لکڑی کی کھڑکیاں، دروازوں ،کھل،ونڈا، کھاد سے گودام بھر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں