کامونکے :بچے سے بد فعلی کی کو شش
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان کی بچے سے بدفعلی کی کوشش۔ سلامت پورہ کا8سالہ (ایم اے )گلی میں کھیل رہا تھا کہ محلہ دھوپ سڑی کے زاہد نے حویلی میں لیجاکر درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
اوباش نوجوان کی بچے سے بدفعلی کی کوشش۔ سلامت پورہ کا8سالہ (ایم اے )گلی میں کھیل رہا تھا کہ محلہ دھوپ سڑی کے زاہد نے حویلی میں لیجاکر درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔